یہ امریکیوں کے وفادار کتے!
یہ محلوں میں بیٹھے رضاکار کتےیہ امریکیوں کے وفادار کتےیہ دن رات ڈالر کی ہڈی چبائیںملے جو بھی جھوٹن مزے لے کے کھائیںیہ قدموں میں اغیار کے دم ہلائیںیہ طاغوتیوں کے نگہدار کتےیہ امریکیوں کے وفادار کتےیہ ملت پہ بھونکیں یہ ملت کو نوچیںعدو کا شکار اپنے گھر سے دبوچیںیہ پنجوں سے دھرتی کا دامن کھروچیںبدی کے محافظ یہ بدکار کتےیہ امریکیوں کے وفادارا کتےیہ لالچ کے مارے ہوس کے پجارییہ دنیا کے بھوکے ہیں دیں کے شکاریذلیلان فطرت کو ذلت ہے پیاریحمیت کی دولت سے بیزار کتےیہ امریکیوں کے وفادار کتےمسلماں کو شدت پسندی کی گالیترقی پسندوں...